Description
:ٹرو سکن وٹامن سی سیرم کی معلومات
ٹرو سکن وٹامن سی سیرم امریکہ اور یورپ میں استعمال ہونے والا مشہور ترین سکن وائٹننگ ملٹی فیچرز پروڈکٹ ہے۔
وٹامن سی سیرم امریکہ کے مشہور برانڈ ٹرو سکن کی تیار کردہ پروڈکٹ ہے۔
ٹرو سکن ایڈوانسڈ اینٹی آکسیڈینٹ سیرم ہے۔ کولیجن کی پیداوار کے لئے ایک ناگزیر غذائی اجزاء سے تیا ر کیا گیا ہے
اس جدید فارمولے میں وٹامن سی، وٹامن ای اور ہائلورونک ایسڈ شامل ہے۔
:ٹروسکن وٹامن سی سیرم کی خصوصیات
سیرم چاہے سکن وائیٹنگ کا ہو، گرتے بالوں کو روکنے کا ہو، آ ئی لیشذ گروتھ کا ہو یا کسی بھی قسم کا ہے اسکا رزلٹ فوری ملتا ہے۔
ٹرو سکن سیریم فوراً رزلٹ دیتا ہے۔
عموماً 7 سے 10 دن میں حیران کن رزلٹ دیتا ہے۔
ٹرو سکن سیریم ، آ نکھوں کے گرد سیا ہ حلقے ختم کرتا ہے۔
چھائیوں کے نشانات کو ختم کرتا ہے۔
چہرے پر جھریوں کو ختم کرتا ہے
خا ص طور پر بڑھتی عمر کے ساتھ ساتھ جو چہرے پہ لائینں پڑ جاتی ہیں انکو مکمل طور پر صاف کرتا ہے۔
چہرے پہ تروتازگی اور حیران کن چمک دیتا ہے۔
سیا ہ دھبے اور سورج کی وجہ سے پڑنے والے نشانا ت کا مکمل خاتمہ کرتا ہے۔
: طریقہ استعمال
چند قطر ے ہتھیلی پہ ڈال کر چہرے پہ لگالیں۔
روزانہ دو بار کسی بھی وقت استعمال کر سکتے ہیں۔
چہرے اور ہاتھوں پہ بھی لگایا جاسکتا ہے۔
مر د اور خواتین دونو ں کے لیے یکسا ں مفید ہے۔
ا یک بار لگانے کے بعد کم از کم دو سے تین گھنٹے چہرے کو نہ دھوئیں۔
آپ اپنے معمو ل کے مطابق صابن یا فیس واش کا استعمال جار ی رکھیں اسکا اس پر کو ئی فرق نہیں پڑتا۔
استعمال کے لیے عمر کی کوئی پابندی نہیں ِ، البتہ کم عمر یا خواتین کی سکن پر فوری جبکہ مردو ں اور زیادہ عمر کے لوگوں پہ تھوڑا آ ہستہ اثر کرتا ہے۔
:احتیاطی تدابیر
یہ امریکن ادارے ایف ڈی اے سے تصدیق شدہ ہے اور اسکا کوئی سیائیڈ افیکٹ نہیں ہے۔
:پیکنگ اورسائز
ٹرو سکن وٹامن سی سیرم شیشے کی بو تل میں ہے۔
جس میں ڈراپر موجود ہے۔ اور اس میں صرف سیرم کا وزن 60 ملی لیٹر ہے۔
اگر روزانہ بھی استعمال کیا جائے تو ا یک بوتل کم از کم دو ماہ سے زیادہ استعمال کی جا سکتی ہے۔
ایک بوتل کی قیمت 3000 روپے ہے۔
دو بوتل کی قیمت 5000 روپے ۔
اور تین بوتل کی قیمت صر ف 7000 روپے ہے۔
پاکستان بھر میں فر ی ڈلیوری ہے۔
:آرڈر کرنے کا طریقہ
مشکل کی صورت میں اپنا نام موبائل نمبر اور مکمل اڈریس کمپنی کے موبائل نمبر 03219966664 پہ کال کر کے یا اسی نمبر کے واٹس ایپ پر بھیج دیں۔
ضروری معلوما ت۔
کمپنی نے ٹرو سکن وٹامن سی سیرم امریکہ سے $19 ڈالر میں خرید کر امپورٹ کیا ہے۔ اسکی قیمت میں مزید کمی کے لیے بحث نہ کریں۔
ُپاکستان میں کسی بھی دوکان یا مڈیکل سٹو ر پہ دستیاب نہیں ہے۔
Reviews
There are no reviews yet.